توحید فی العبادت
قسم کلام: اسم کیفیت
معنی
١ - صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا۔
اشتقاق
معانی اسم کیفیت ١ - صرف اللہ کی عبادت کرنا اور اس میں کسی کو اس کا شریک نہ ٹھہرانا۔